ویسٹ انڈیز کو تیسرے ون ڈے میں شکست، پاکستان کا کلین سوئپ
ملتان: شاداب خان کی شاندار آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت پاکستان نے تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں ویسٹ انڈیز کو شکست دے کر کلین سوئپ کرلیا۔قومی ٹیم کے 270 رنز کے ہدف کے تعاقب!-->…