عوام پر پھر برق گرادی گئی، بجلی 3 روپے 39 پیسے مہنگی
اسلام آباد: پاکستان کے عوام پر ایک بار پھر برق گرادی گئی، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں مزید 3 روپے 39 پیسے کا اضافہ کردیا گیا۔ نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت بڑھانے کی منظوری دے دی۔نیپرا نے بجلی!-->…