ڈیلی آرکائیوز

اگست 6, 2022

الظواہری پر حملے میں پاکستانی سرزمین کے استعمال کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ ایمن الظواہری پر ہونے والے حملے میں پاکستانی سرزمین استعمال ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔انہوں نے کہا