کراچی، مزدور نے 22 ساتھیوں کو بے ہوشی کا شربت پلاکر لوٹ لیا
کراچی: ٹاور کے علاقے میں مضر صحت شربت پینے سے 2 درجن کے قریب مزدور بے ہوش ہوگئے۔ایدھی ترجمان نے بتایا مضر صحت شربت پینے سے 22 مزدور بے ہوش ہوئے جنہیں سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس کا!-->…