24 گھنٹوں کے دوران مزید 2 ہزار 738 کرونا کیسز رپورٹ
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 2 ہزار 738 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے،جبکہ ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران 36 مریض ہلاک ہوئے، تفصِلات کے مطابق ملک میں کورونا!-->…