سالانہ آرکائیوز

2020

اپوزیشن جتنا زور لگالے نتیجہ صفر بٹا صفر ہی نکلے گا، شیخ رشید

راولپنڈی: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اپوزیشن جتنا مرضی زور لگا لے نتیجہ صفر بٹا صفر ہی نکلے گا۔شیخ رشید کا اپنی ٹویٹ میں کہنا تھا کہ اپوزیشن جتنا مرضی زور لگالے نتیجہ صفر بٹا

کراچی سرکلر ریلوے سفید ہاتھی: ایک کروڑ اخراجات، آمدن 4 لاکھ!

کراچی: محکمہ ریلوے کے لیے کراچی سرکلر ریلوے سفید ہاتھی ثابت ہورہا ہے۔ ذرائع کے مطابق سرکلر ریلوے پر 20 دنوں میں ایک کروڑ روپے کے اخراجات ہوئے اور آمدن 4 لاکھ روپے ہوسکی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ

چینی کی قیمتیں نیچے لانے پر معاشی ٹیم کو مبارک باد پیش کرتا ہوں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا کہ چینی کی قیمتوں کو نیچے لانے پر اپنی معاشی ٹیم کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ وزیراعظم نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ ایک ماہ پہلے چینی 102 روپے فی کلو فروخت ہورہی تھی،

بلوچستان کی ترقی کیلیے پاکستان اور یورپین یونین میں معاہدہ طے!

اسلام آباد: پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان بلوچستان کی ترقی کے لیے 11.1 بلین روپے کا معاہدہ طے پاگیا۔وزارتِ اقتصادی امور کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا کہ یورپی یونین اور پاکستان

اداکارہ نادیہ خان کی منگنی!

اسلام آباد: ٹی وی ڈراموں کی سینئر اداکارہ اور ہوسٹ نادیہ خان نے منگنی کرلی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ نادیہ خان نے اسلام آباد میں ایک نجی تقریب میں منگی کرلی جب کہ آئندہ چند ہفتوں میں