کینیڈین وزیراعظم کی اہلیہ کرونا کی لپیٹ میں

اوٹاوہ: کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی اہلیہ صوفی ٹروڈو کرونا وائرس میں مبتلا ہوگئیں.

کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے اپنی اہلیہ کے کرونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق کی، انہوں نے لکھا کہ اہلیہ میں وائرس کی کم علامات ہیں، وہ اپنا خیال رکھ رہی اور ڈاکٹر کی ہدایات پر عمل کررہی ہیں، وہ کچھ وقت کے لیے قرنطینہ میں ہوں گی۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔