کرونا وائرس میں مبتلا امریکی معروف گلوکار جوڈفی اکسٹھ سال کی عمر میں ہلاک ہوگئے

نیویارک: کرونا وائرس میں مبتلا امریکی گلوکار جوڈفی اکسٹھ سال کی عمر میں چل بسے، یہ امریکا میں کورنا سے شوبز کی پہلی بڑی ہلاکت ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق نوے کی دہائی کے مشہور امریکی گلوکار نے جمعے کے روز کرونا میں مبتلا ہونے کا بتایا، گلوکار کی میڈیا ٹیم نے بتایا کہ ڈفی رات گئے وائرس سے ہونے والی پیچیدگیوں کے سبب ٹینیسی کے شہر میں ہلاک ہو گئے۔ڈفی کی موت پر میوزیکل انڈسٹری اور ہالی وڈ سٹارز نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔