کراچی کے ہسپتال میں کورونا وائرس سے متاثرہ ماں نے بچے کو جنم دے دیا

کراچی کے سول اسپتال میں کورونا وائرس سے متاثرہ ایک حاملہ خاتون نے بچے کو جنم دے دیا۔

ذرائع کے مطابق سول اسپتال کے مطابق خاتون پریگنینسی کے دوران کورونا وائرس کا شکار ہوئی تھیں تاہم آج ڈاکٹروں نے ان کا کامیاب آٌپریشن کیا ہے۔ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ماں اور بچہ دونوں صحت مند ہیں جبکہ بچہ کا کورونا ٹیسٹ کرانے پر نتیجہ منفی آیا ہے لیبر روم کے عملے اور لیڈی ڈاکٹروں کے بھی کورونا ٹیسٹ کرائے جائیں گے۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔