چوتھی منزل پر واقع فلیٹ کے باتھ روم میں اژدھے کی انٹری
بنکاک: تھائی لینڈ میں ایک عمارت کی چوتھی منزل پر واقع فلیٹ کے باتھ روم میں اژدھے نے دھماکے دار انٹری۔ خوش قسمتی سے اس وقت باتھ روم میں کوئی موجود نہ تھا۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی بنکاک میں واقع فلیٹ کی وڈیو میں اژدھے کو گھر کی بالکونی سے نیچے اترتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جو باتھ روم کے روشن دان سے باہر آرہا تھا۔
بعدازاں مقامی فائر فائٹرز نے اژدھے کو پکڑ کر جنگل میں چھوڑ دیا۔