ممتاز شاعر سرور جاوید کا انتقال

کراچی: اردو کے ممتاز شاعر، نقاد سرور جاوید جمعہ کو کراچی میں انتقال کر گئے۔
اردو ادب کی ترقی و ترویج میں اُن کا انتہائی اہم کردار رہا۔ وہ عمر بھر قومی زبان کی خدمت میں پیش پیش رہے۔اُن کی اہلیہ پروین جاوید بھی ادبی دُنیا کا جانا مانا نام تھیں، جن کا 2007 میں انتقال ہوگیا تھا۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔