کویتی حکومت کا تارکین وطن کی مالی امداد کا فیصلہ

کویت نے بیرون ممالک میں پھنسے تارکین کےلیے اہم فیصلہ کیا ہے۔کویتی وزیر سماجی امور مریم العقیل نے کہا ہے کہ جو افراد کوویڈ 19 کے باعث بیرون ممالک میں پھنس گئے ان کی مالی معاونت کی جائے گی اور ان کے واجبات میں سے کٹوتی بھی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مریم العقیل نے واضح کیا کہ مالی معاونت ان افراد کی جائے گی جنہوں نے کم از کم 275 دن کویت میں مسلسل یا وقفے وقفے سے گزاریں ہوں۔کویت وزیر کا کہنا تھا کہ اگر کویت سے باہر 90 دن سے زیادہ رہے ہیں تو کٹوتی کی جائے گی،

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔