پیر پگارا سے جہانگیر ترین کی ملاقات

سابق وفاقی وزیر جہانگیر ترین کی پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ اور حروں کے روحانی پیشوا پیر پگارا سے راجہ ھائوس کراچی میں ملاقات کی اور پیر پگارا کی زوجہ کی وفات پر ان سے تعزیت کی اس موقع پر پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے صدر سید صدر الدین شاہ راشدی بھی موجود تھے ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی اور سیاسی صورتحال پر رابطہ قائم رکہنے اور عید الاضحی کے بعد دوبارہ ملاقات کریں گے

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔