فواد چوہدری نے عیدالاضحیٰ کی تاریخ کا بھی اعلان کردیا

اسلام آباد: فواد چوہدری نے عیدالاضحیٰ کی تاریخ کا بھی اعلان کردیا۔
وفاقی وزیر برائے سانئس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ عیدالاضحیٰ 31 جولائی 2020 بروز جمعہ ہوگی۔ چاند کی لوکیشن کے لیے آپ ’رویت‘ ایپ بھی استعمال کرسکتے ہیں۔
فواد چوہدری کے مطابق 21 جولائی کو ذی الحج کا چاند کراچی اور اس کے اردگرد کے علاقوں میں دوربین سے واضح اور کئی علاقوں میں آنکھ سے بھی دیکھا جاسکے گا۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔