سونے کی قیمت میں اضافہ

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق کے مطابق منگل کے روز فی تولہ سونا 100 روپے اضافےسے 1 لاکھ 13 ہزار 300 روپے کا ہو گیا ہے۔اس کے علاوہ 10 گرام سونا 85 روپے اضافے سے 89 ہزار 42 روپےکا ہو گیا ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی ہوئی تھی۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔