دنیا، 23 لاکھ 50 ہزار 919 افراد جان کی بازی ہار گئے

دنیا میں کورونا کے 7 کروڑ 93 لاکھ 8 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہوچکے اور 2 کروڑ 55 لاکھ 95 ہزار سے زائد زیر علاج ہیں۔تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 10 کروڑ 74 لاکھ 2 ہزار سے بڑھ گئی ہے اور 23 لاکھ 50 ہزار 919 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔ دوسری جانب عالمی ادارے صحت کا کہنا ہے کہ اس وقت پوری دنیا میں امریکہ کورونا کیسسز میں پہلے نمبر پر امریکہ جبکہ دوسرے نمبر میں بھارت، تیسرے نمبر پر برازیل ، چوتھے نمبر پر روس۔ اور پانچویں نمبر پر برطانیہ ہے،

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔