حلیم عادل شیخ کی علی گوہر مہر سے اہم ملاقات
اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے جی ڈی اے رہنماء سردار علی گوہر خان مہر سے ملاقات،
کی ہے ملاقات سردار علی گوہر کی رہائش گاہ پر کراچی میں ہوئی۔
ملاقات میں سندھ کی موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی اور
سندھ کے حالات اور عوامی مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں
سندھ کی عوام کے بہتری کے لیے مزید بہتر حکمت عملی پر غور کیا گیا۔ اس موقعہ پر حلیم عادل شیخ نے کہا
سندھ کی عوام کو رلیف دینے کے لیے وفاق مزید سہولیات فراہم کرے گی۔
چاہتے ہیں وفاقی حکومت کے پروگرامز سے براہ راست عام آدمی کو فائدہ ہو،