جہاز حادثے سے قبل پائلٹ نے کنٹرول ٹاور کو انجنوں کی خرابی کا بتایا

کراچی: جہاز حادثے سے قبل پائلٹ نے کنٹرول ٹاور کو دونوں انجنوں کی خرابی کا بتایا۔
نجی ٹی وی کے مطابق پائلٹ نے کنٹرول ٹاور کو ایمرجنسی کا بتایا اور کہا جہاز کے دونوں انجنوں میں خرابی ہے۔ جس پر کنٹرول ٹاور نے جہاز کو ایئرپورٹ کے دونوں رن وے پر لینڈنگ کی اجازت دی تھی۔
بتایا جارہا ہے کہ اس جہاز کو سجاد گل نامی پائلٹ اُڑا رہے تھے۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔