آصف علی زرداری کی نئی تصویر سامنے آگئی

سابق صدر پاکستان اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین آصف علی زرداری اور کی نئی تصویر منظر عام پر آگئی۔
تفصیلات کے مطابق ایک عرصے سے میڈیا سے دور رہنے والے آصف علی زرداری کی نئی تصویر سامنے آئی ہے، جو وائرل ہوگئی۔
یہ تصویر بلاول بھٹو، بختاور اور آصفہ نے انسٹا گرام پر فادرز ڈے کے موقع پر شیئر کی۔

View this post on Instagram

2020 Father’s Day ❤️ #virtual #family

A post shared by Bakhtawar Bhutto-Zardari (@bakhtawarbz) on

یہ تصویر آن لائن ویڈیو کال کے دوران لی گئی تھی۔
خیال رہے کہ اس عرصے سے آصف علی زرداری کی صحت سے متعلق خبریں گردش میں ہیں۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔