انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا

کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہو گیا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 160.75 سے بڑھ کر160.80 روپے کا ہو گیا۔دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا اختتام مثبت رجحان پر ہوا ہے۔