ذکی الرحمان لکھوی کو 15 سال قید و جرمانے کی سزا!

لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے کالعدم تنظیم کے رہنما ذکی الرحمان لکھوی کو 15 سال قید اور 3 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی۔
عدالت نے ذکی الرحمان لکھوی کے شریک ملزم ابو انس محسن کو بھی فوری گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے۔ ذکی الرحمان لکھوی پر کالعدم تنظیم کے لیے چندہ اکٹھا کرنے، کالعدم تنظیم چلانے اور دہشت گردوں کی مالی معاونت کے الزامات تھے۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔