زرتاج گل کے 19 نکات: خصوصی ولاگ
وفاقی وزیر برائے موسمیات زرتاج گل کی کورونا وائرس سے متعلق ویڈیو وائرل ہوئی، سوشل میڈیا پر میمز کا طوفان آگیا۔
زرتاج گل کے ۱۹ نکات پر ایسے ایسے تبصرے ہوئے کہ انسان ہنستے ہنستے لوٹ پوٹ ہوجائے۔ اس ضمن میں وائس آف سندھ کی نمایندہ انیلا خان کا خصوصی ولاگ پیش خدمت ہے۔