مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید
سرینگر: مقبوضہ وادی میں بھارتی فورسز نے مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی میں موجود قابض افواج نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائیوں کے دوران مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا، بھارتی فوج نے ضلع پلواما میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے نوجوانوں کو شہید کیا جب کہ علاقے کے داخلی اور خارجی راستوں کو سیل کرکے اب بھی آپریشن جاری ہ