براؤزنگ وزیر اعظم

وزیر اعظم

وزیر اعظم کی پاکستانی سفارت خانوں پر تنقید، تبدیلی کا عندیہ

اسلام آباد: وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے پاکستان کے دنیا بھر میں قائم سفارت خانوں کی کارکردگی پر تنقید کرتے ہوئے بہتری کے لیے تبدیلی کا عندیہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستانی سفارت خانے جس طرح چل رہے…

صنعتیں بند نہیں کریں گے، مزید لاک ڈاؤن کے متحمل نہیں ہوسکتے: وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اب ہم صنعتیں مزید بند نہیں کریں گے، کیوں کہ ملک دوبارہ لاک ڈاؤن کا متحمل نہیں ہوسکتا۔تفصیلات کے مطابق آج وزیر اعظم نے اپنی معاشی ٹیم کے ہمراہ چھوٹی صنعتوں کے لیے پیکج کا اعلان کرتے ہوئے صعنتیں

چوہدری شجاعت کا وزیر اعظم کو خط ان کی جمہوری سوچ کا عکاس ہے: محمد طارق حسن

کراچی: پاکستان مسلم لیگ (ق) سندھ کے صدر محمد طارق حسن نے کہا ہے کہ کسی بھی صورت آزادی اظہار اور ریاست کے چوتھے ستون پر قدغن برداشت نہیں کی جائے گی، عوام تک معلومات پہنچانے والے اداروں کے ساتھ ناانصافی قابل قبول نہیں۔محمد طارق حسن کا کہنا

وزیر اعظم سے استعفے کے مطالبے پر عثمان ڈار کا ردعمل

اسلام آباد: معاون خصوصی عثمان ڈار نے خواجہ آصف کے وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ مضحکہ خیز قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق عدالتی فیصلے سے متعلق لیگی رہنما کے بیان پر عثمان ڈار نے ردعمل دیتے ہوئے استعفے کے مطالبے کو رد کر دیا۔ انھوں نے کہا

وزیراعظم سے چیئرمین پی سی بی کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: آج وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی نے ملاقات کی، جس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم ہائوس میں ہونے والی اس اہم ملاقات میں دورہ انگلینڈ پر مشاورت کی گئی۔ ملاقات میں

وزیر اعظم کا چند کے علاوہ تمام شعبے ایس او پیز کے تحت کھولنے کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جن شعبوں کی وجہ سے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ ہے، انہیں تاحال بند رکھا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نے کورونا وائرس سے متعلق عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قوم ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے

مزید لاک ڈاؤن کے متحمل نہیں ہوسکتے، اس وائرس کے ساتھ ہی رہنا ہے: وزیر اعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جب تک کورونا وائرس کی ویکسین نہیں آجاتی، اُس وقت تک یہ کنٹرول نہیں ہوگا، اب ہمیں اس وائرس کے ساتھ رہنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج وزیراعظم کی زیر صدارت کورونا وائرس کی صورتحال پر اجلاس ہوا، جس میں مہلک وائرس

یوم مزدور: وزیر اعظم کا محنت کشوں کا معیار زندگی بہتر بنانے کے عزم کا اظہار

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کسی بھی ملک کی معاشی ترقی میں ورکرز کا کردار بہت اہم ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے یوم مزدور کے حوالے سے اپنے پیغام میں کا کہا ہے کہ حکومت محنت کشوں کی زندگی کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے پرعزم ہے۔

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس، ملک بھر کے تعلیمی ادارے 5 اپریل تک بند رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کرونا وائرس سے متعلق قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ختم ہوگیا جس میں ملک بھر کے تعلیمی ادارے 5 اپریل تک بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں چاروں صوبوں کے