جج دھمکی کیس: عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ معطل
اسلام آباد: ایڈیشنل سیشن کی عدالت نے جج دھمکی کیس میں کل تک عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ معطل کردیے۔ایڈیشنل سیشن جج سکندر نے عمران خان کی اپیل پر سماعت کی، عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرکے کل تک جواب طلب کرلیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ ملک امان!-->…