بجٹ، ترسیلات زر اور روپے کی قدر میں خاطرخواہ اضافہ!
اسلام آباد: بجٹ تقریر کرتے ہوئے وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا تھا کہ ترسیلاتِ زر میں 25 فیصد ریکارڈ اضافہ ہوا ہے، روپے کی قدر میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔
الیکٹرک گاڑیوں کے لیے سیلز ٹیکس کی شرح میں 17 فیصد سے ایک فیصد تک کمی ہوئی۔ کرنٹ…