براؤزنگ اسمارٹ ولیج منصوبہ

اسمارٹ ولیج منصوبہ

وزارت آئی ٹی کے تحت ملک بھر میں اسمارٹ ولیج منصوبے کا آغاز

اسلام آباد: وفاقی وزارت آئی ٹی و ٹیلی کمیونی کیشن کے ادارے یونیورسل سروس فنڈ کے تعاون سے پاکستان کے چاروں صوبوں، وفاقی دارالحکومت اور گلگت بلتستان کے مخصوص پس ماندہ گاؤں میں "اسمارٹ ولیج" کا منصوبہ متعارف کرادیا گیا۔ منصوبے کے لیے اقوام…