بھارت میں کئی پاکستانی کرکٹرز کے یوٹیوب چینلز اور سوشل اکاؤنٹس بند
کراچی: بھارت نے اپنے ہاں کئی پاکستانی سابق و موجودہ کرکٹرز کے یوٹیوب چینلز اور سوشل میڈیا اکائونٹس بند کردیے۔
پہلگام واقعے میں اپنی فوجی ناکامی کو چُھپانے اور پاکستان پر الزام تراشی کے بعد بیانات سے بچنے کے لیے بھارت نے قومی ٹیم کے کپتان…