براؤزنگ Youtube

Youtube

پاکستان کے لیے کھیلنے میں اب کوئی دلچسپی نہیں، شعیب ملک

کراچی: کرکٹر شعیب ملک نے کہا ہے کہ انہیں اب قومی ٹیم کی طرف سے کھیلنے میں کسی قسم کی کوئی دلچسپی نہیں۔ شعیب ملک نے یوٹیوب پر ایک انٹرویو میں کہا کہ میں بہت مطمئن اور خوش ہوں، میں برسوں تک پاکستان کے لیے کھیلا، مجھے اب قومی ٹیم کی جانب سے…

چاہت فتح کو بڑا جھٹکا، یوٹیوب نے بدوبدی ڈیلیٹ کردیا

کراچی: گلوکار چاہت فتح علی خان کو بڑا جھٹکا، یوٹیوب نے اُن کے وائرل گانے اکھ لڑی بدوبدی کو ڈیلیٹ کردیا۔ چاہت فتح علی خان نے ایک ماہ قبل اپنے آفیشل یوٹیوب چینل پر اپنا گانا اکھ لڑی بدوبدی اپ لوڈ کیا تھا جو دیکھتے ہی دیکھتے پاکستان سمیت…

یوٹیوب اپ ڈیٹ سے صارفین کو مشکلات کا سامنا

کیلیفورنیا: گوگل کمپنی نے حال ہی میں اینڈرائیڈ صارفین کے لیے یوٹیوب کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے اپ ڈیٹ متعارف کرائی ہے۔ تاہم، صارفین کو اس اپ ڈیٹ کے باعث شدید بیٹری مسائل کا سامنا ہے۔ کارکردگی کی بہتری میں پلے بیک پرفارمنس کو اعلیٰ…

یوٹیوب پر شارٹس ویڈیوز سے پیسے کمانے کا نیا ذریعہ متعارف

نیویارک: یوٹیوب نے ٹک ٹاک جیسی مختصر ویڈیوز کے ذریعے آمدن کے حصول کا ایک نیا ذریعہ متعارف کرادیا۔ جی ہاں اگر آپ ویڈیو شیئرنگ سائٹ یوٹیوب پر ٹک ٹاک جیسی مختصر ویڈیوز پوسٹ کرنا پسند کرتے ہیں تو کمپنی کی جانب سے کمانے کا نیا موقع فراہم کیا…

یوٹیوب لائیو اسٹریمنگ میں آزمایشی طور پر شاپنگ کا آپشن متعارف

سان فرانسسكو: یوٹیوب نے اعلان کیا تھا کہ اس سال کچھ مزید انقلابی سہولتیں پیش کی جائیں گی اور اب اس ضمن میں یوٹیوب لائیو اسٹریمنگ میں شاپنگ کا آپشن پیش کیا گیا ہے، جسے مخصوص صارفین استعمال کررہے ہیں۔اس کا مقصد ای کامرس اور رقم کمانے کی

یوٹیوب نے میانمار کی فوج کے 5 چینلز بند کردیے

ویڈیو اسٹریمنگ سائٹ یوٹیوب نے میانمار کی فوج کے زیر انتظام چلنے والے چینلز کو بند کردیا۔ بین الاقوامی ملکی میڈیا کے مطابق یوٹیوب کی جانب سے میانمار کی فوج کے 5 چینلز کو بند کیا گیا ہے جس کی یوٹیوب نے خود تصدیق کی ہے۔ یوٹیوب کا کہنا ہے کہ…

یوٹیوب پر پابندی کا عندیہ، فنکاروں کے تحفظات

کراچی: عدالت عظمیٰ کی جانب سے یوٹیوب پر پابندی کے عندیے کے حوالے سے پاکستانی اداکاروں نے اپنی آرا پیش کی ہیں۔زیادہ تر فنکار یوٹیوب پر پابندی کی مخالفت میں بولتے ہوئے نظر آئے اور سب نے پی ٹی اے کو کچھ مشورے بھی دیے۔اس متعلق اداکارہ مہوش

عدالت عظمیٰ نے یوٹیوب بند کرنے کا عندیہ دے دیا!

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے سوشل میڈیا اور یوٹیوب پر قابل اعتراض مواد کا نوٹس لیتے ہوئے ملک میں یوٹیوب بند کرنے کا عندیہ دے دیا۔سپریم کورٹ نے فرقہ وارانہ جرم میں ملوث شوکت علی کی ضمانت کے مقدمے میں اس بات کا نوٹس لیا۔جسٹس قاضی امین نے کہا

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی پر مبنی حدیقہ کیانی کا گانا یوٹیوب سے ہٹادیا گیا

کراچی: معروف گلوکارہ حدیقہ کیانی کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں رہنے والوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی پر مبنی ان کے گانے کو یوٹیوب سے ہٹادیا گیا ہے۔انہوں نے یہ گانا ترک گلوکار ترگے ایورن کے ساتھ مل کر گایا تھا۔اس گانے کو مقبوضہ کشمیر میں ہر سال