پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر، مودی نے بھارت کو بندگلی میں دھکیل دیا: شاہد آفریدی
کراچی: سابق اسٹار آل رائونڈر شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ بھارت کا میڈیا 50 فیصد بولی وُڈ اور 50 فیصد کارٹون نیٹ ورک ہے، نریندر مودی کے جنگی جنون نے بھارت کو بندگلی میں دھکیل دیا، بھارت کو اب اندازہ ہوگیا کہ پاکستان سے الجھنا مہنگا پڑے گا۔…