خلیفۂ چہارم حضرت علیؓ کا یوم شہادت
محمد راحیل وارثی
آج 21 رمضان المبارک امیر المومنین حضرت علی بن ابی طالبؓ کا یوم شہادت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ حضرت علیؓ کی زندگی نہ صرف خلافت اور عدل و انصاف کی علامت ہے بلکہ ان کی شجاعت، علم، تقوی، جود و سخا اور!-->!-->!-->!-->!-->…