تمام اداروں کا آئینی حدود میں رہ کر کام کرنا ضروری ہے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جمہوری نظام کو ہموار اور مؤثر طریقے سے چلانے کے لیے ضروری ہے کہ تمام ریاستی ادارے آئین کے متعین دائرہ کار کے اندر رہتے ہوئے کام کریں۔وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر گزشتہ روز!-->…