براؤزنگ Yasir Hussain

Yasir Hussain

اقرا عزیز کی پوسٹ پر شرمیلا فاروقی نے تنقیدی تبصرہ کیوں کیا؟

کراچی: پاکستانی ڈراموں کی مقبول اداکارہ اقرا عزیز نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی، جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے، اس پوسٹ پر سابق اداکارہ اور سیاست دان شرمیلا فاروقی نے تنقید کی بوچھاڑ کرڈالی۔

کریم کی پہلی خاتون ڈرائیور کون؟ یاسر حسین نے بتادیا

کراچی: اداکار یاسر حسین نے کریم کی پہلی خاتون ڈرائیور کے متعلق انکشاف کیا ہے کہ ان کی ساس نجی ٹیکسی سروس کی پہلی خاتون ڈرائیور ہیں۔ انسٹاگرام پر یاسرحسین نے اقرا عزیز اور ان کی والدہ کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے پوسٹ شیئر کی۔ یاسر نے اپنی…

اقرا کو بہترین اداکارہ کا ایوارڈ ملنے پر یاسر خوشی سے نہال!

کراچی: اداکار یاسر حسین نے اپنی اہلیہ اقرا عزیز کو مسلسل تیسری بار بہترین اداکارہ کا ایوارڈ ملنے پر وسیم اکرام سے تشبیہہ دے ڈالی۔ انہوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھے آپ پر فخر ہے۔حال ہی میں ہدایت کاری کے میدان میں قدم رکھنے والے

حلیمہ سلطان کو برانڈ ایمبیسڈر بنانے پر یاسر کا اظہار برہمی!

کراچی: اداکار یاسر حسین ایک موبائل فون کمپنی کی جانب سے ارطغرل غازی کی ہیروئن اسریٰ بلجک (حلیمہ سلطان) کو برانڈ ایمبسیڈر بنانے پر پھٹ پڑے۔ایک معروف موبائل کمپنی نے ’’ارطغرل غازی‘‘ کی مرکزی اداکارہ اسریٰ بلجک کو اپنے موبائل فون کا برانڈ