براؤزنگ WWF

WWF

لیجنڈ امریکی ریسلر ہُلک ہوگن 71 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

فلوریڈا: امریکا سے تعلق رکھنے والے لیجنڈ ریسلر ہُلک ہوگن 71 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق لیجنڈ ریسلر کا انتقال فلوریڈا میں ان کی رہائش گاہ پر دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہوا۔ رپورٹ کے مطابق آنجہانی ہلک ہوگن نے گزشتہ ماہ…