کروڑوں مالیت کا ڈائنوسار کا ڈھانچہ اگلے ماہ نیلامی کیلئے پیش کیا جائے گا
لندن: دنیا میں گھومنے والے آخری ڈائنوسار میں سے ایک کا ڈھانچہ آئندہ مہینے 30 لاکھ پاؤنڈ (1 ارب 10 کروڑ پاکستانی روپے) میں فروخت کے لیے پیش کیا جانے والا ہے۔اسپائک دی سیناگناتھڈ نامی یہ ڈائنوسار کم از کم 6 کروڑ 60 لاکھ برس قبل زمین پر!-->…