نیپال نے ماؤنٹ ایورسٹ پر کوہ پیمائی کی فیس میں بڑا اضافہ کردیا
کٹھمنڈو: دُنیا کے سب سے اونچے پہاڑ ماؤنٹ ایورسٹ پر نیپال نے کوہ پیمائی فیس میں اضافہ کردیا، موسم بہار کی فیس 11 ہزار ڈالر سے بڑھاکر 15 ہزار ڈالر مقرر کردی گئی۔
خبر رساں ادارے کے مطابق نیپال کے محکمہ سیاحت نے ماؤنٹ ایورسٹ پر کوہ پیمائی کے…