دُنیا کے چھوٹے ترین خرگوش کو معدومی کا خطرہ
واشنگٹن: دنیا کا سب سے چھوٹا خرگوش کولمبیا بیسن پگمی کہلاتا ہے، لیکن اس کی بقا کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ امریکا میں واشنگٹن کے ایک علاقے میں یہ نسل پائی جاتی ہے اور اس کا وزن زیادہ سے زیادہ 500 گرام تک ہوسکتا ہے۔کولمبیا بیسن پگمی خرگوش اتنے!-->…