دو ممالک کے درمیان 85 میٹر پر مبنی دنیا کی چھوٹی ترین سرحد
رباط: شمالی افریقہ میں ساحل کا ایک چھوٹا پتھریلا حصہ جسے Peñón de Vélez de la Gomera کہا جاتا ہے، دنیا کی چھوٹی ترین سرحد کا اعزاز رکھتی ہے۔
ساحل سے جڑا یہ پتھریلا حصہ مراکش کے ساحل پر واقع ہے، جسے اسپین نے 1564 میں فتح کیا تھا۔ اس سرحد کی…