براؤزنگ World Largest Quran Pak

World Largest Quran Pak

دنیا کا سب سے بڑا قرآن پاک، گنیز بک ورلڈ ریکارڈ میں شمولیت

ریاض: مکہ مکرمہ کے معروف حرا کلچرل ڈسٹرکٹ میں قائم قرآن میوزیم میں محفوظ دنیا میں اپنی نوعیت کے سب سے بڑے قرآن کریم کے نسخے کو باضابطہ طور پر گنیز بک ورلڈ ریکارڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔اس اعزاز کے بعد یہ عظیم الشان نسخہ عالمی سطح پر توجہ کا