غیرقانونی اسٹریمنگ سے اربوں ڈالر کمانے والا پائریسی نیٹ ورک پکڑا گیا
برسلز: یورپ میں 10 ممالک کی پولیس نے ایک بڑے مشترکہ آپریشن میں دنیا کے سب سے بڑے پائریسی نیٹ ورک کو پکڑلیا۔
بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کے مطابق آپریشن ٹیکن ڈاؤن میں برطانیہ، بلغاریہ، کروشیا، فرانس، جرمنی، اٹلی، نیدرلینڈز، سوئیڈن،…