براؤزنگ World half population

World half population

دنیا کی نصف آبادی کا بڑھاپے تک ذہنی مسائل میں مبتلا ہونے کا اندیشہ

بوسٹن: دنیا کی نصف آبادی 75 برس کی عمر تک ڈپریشن یا بے چینی جیسی ذہنی صحت کے مسائل میں مبتلا ہوسکتی ہے۔ یہ انکشاف ایک نئی تحقیق میں ہوا ہے۔ ہارورڈ میڈیکل اسکول اور آسٹریلیا کی یونیورسٹی آف کوئنزلینڈ کے محققین نے عالمی ادارہ برائے صحت کی…

2035 تک دنیا کی آدھی آبادی کے موٹاپے کا شکار ہونے کا اندیشہ

واشنگٹن: 2035 تک دُنیا بھر کی آدھی آبادی کے موٹاپے کا شکار ہونے کا اندیشہ ہے، ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اگریہی سلسلہ چلتا رہا اور مناسب تدارک نہیں کیا گیا تو آگے چل کر صورت حال سنگین شکل اختیار کرسکتی ہے۔دنیا بھر میں موٹاپے پر نظر رکھنے