تشدد ہر لحاظ سے قابل مذمت امر
زاہد حسین
چھبیس مئی کا دن اقوام متحدہ کی قرارداد کے تحت بہت اہم دن مانا جاتا ہے۔ اس دن کو دنیا بھر میں ظلم و تشدد کے شکار افراد کی حمایت کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔
دنیا بھر میں کئی دہائیوں سے جاری جنگ، فرقہ واریت،!-->!-->…