عالمی بینک نے پاکستان کیلیے 30 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی
اسلام آباد: پاکستان کے لیے عالمی بینک نے 30 کروڑ 40 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔عالمی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اس قرض سے چلنے والا پروگرام پبلک سیکٹر کے مالی امور میں بہتری لائے گا جب کہ پروگرام کے تحت وفاق اور پنجاب میں!-->…