براؤزنگ Women Blind Cricket Worldcup

Women Blind Cricket Worldcup

بلائنڈ ورلڈکپ: پاکستان نے سری لنکا کو شکست دے دی، مہرین کی ڈبل سنچری کا عالمی ریکارڈ

ویمنز بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان کی جانب سے مہرین علی نے پہلی ڈبل سنچری بنانے کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔مہرین علی نے سری لنکا کے خلاف 78 گیندوں پر 230 رنز بناکر عالمی ریکارڈ قائم کیا، انہوں نے 39 چوکوں کی مدد سے 70 گیندوں پر اپنی ڈبل