شارک کی تصویر لینے والی خاتون دونوں ہاتھ سے محروم ہوگئی
ٹورنٹو: دُنیا میں کچھ جاندار ایسے ہیں جو انسانوں کو خوف میں مبتلا کرکے بھاگنے پر مجبور کردیتے ہیں لیکن بعض لوگ ایسے موقع پر تصویر کھینچنا پسند کرتے اور نقصان اٹھاتے ہیں۔
ایسا ہی کچھ کینیڈین خاتون کے ساتھ ہوا جب پانی میں شارک کو دیکھ کر…