پاکستانی کرنسی کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری،ڈالر 174 روپے سے تجاوز کرگیا
پاکستانی کرنسی کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمت مزید14 پیسے کم ہوگئی ہے۔
انٹربینک میں ڈالرمزید چودہ پیسے مہنگا ہونے سے ڈالر 174 روپے سے تجاوز کرگیا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 174 روپے 10 پیسے…