براؤزنگ wins ODI Series

wins ODI Series

تیسرے ون ڈے میں پاکستان کو شکست، سیریز نیوزی لینڈ کے نام

کراچی: پاکستان کو تیسرے ایک روزہ میچ میں نیوزی لینڈ نے 2 وکٹوں سے ہراکر سیریز 1-2 سے جیت لی۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے ایک روزہ سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں نیوزی لینڈ نے 281 رنز کا ہدف 8 وکٹوں کے نقصان پر 49 ویں اوور میں پورا