ٹرمپ کے قریبی ساتھی چارلی کرک کی اہلیہ نے قاتل کو معاف کردیا
واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھی چارلی کرک کی اہلیہ نے اپنے شوہر کے قاتل کو معاف کردیا۔
امریکی ریاست ایریزونا میں چارلی کرک کی یاد میں تعزیتی جلسے کا انعقاد کیا گیا جس میں صدر ٹرمپ نے بھی شرکت کی۔
صدر ٹرمپ نے کرک کی بیوہ ایریکا…