وکٹ کیپر کوئنٹن ڈی کوک نے ریٹائرہونے کا اعلان کردیا
کیپ ٹاؤن: جنوبی افریقہ کے وکٹ کیپر اور بلے باز کوئنٹن ڈی کوک نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔
جنوبی افریقی کرکٹ بورڈ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بلے باز کی ریٹائرمنٹ کی تصدیق کرتے ہوئے لکھا کہ ڈی کوک کا ٹیسٹ کرکٹ سے…