ملتان: نوبیاہتا جوڑے کی شادی لباس میں ٹیسٹ میچ دیکھنے کیلئے اسٹیڈیم آمد
ملتان: نوبیاہتا جوڑا شادی کے لباس میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کو دیکھنے کے لیے اسٹیڈیم پہنچ گیا۔
ملتان میں دولہا اور دُلہن میچ دیکھنے کے لیے بن سنور کر پہنچے اور دُلہن کی خواہش پر دولہا اسے ولیمے کے لباس میں ہی اسٹیڈیم…